سنن ابي داود
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے مسائل
باب الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ باب: عضو تناسل چھونے سے وضو نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
حدیث نمبر: 183
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ ، وَقَالَ فِي الصَّلَاةِ .
´مسدد کا بیان ہے کہ` ہم سے محمد بن جابر نے بیان کیا ہے ، محمد بن جابر نے قیس بن طلق سے ، قیس نے اپنے والد طلق سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے ، اور اس میں «في الصلاة» کا اضافہ ہے ۔
محمد بن جابر، قیس بن طلق سے، وہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتے ہیں، اس میں ہے کہ ”دورانِ نماز میں“ (اگر کوئی ہاتھ لگائے تو فرمایا کہ ”یہ اس کے جسم کا ایک ٹکڑا ہی ہے“ )۔