حدیث نمبر: 1780
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ . زَادَ : " فَأَمَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ فَأَحَلَّ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´اس سند سے بھی ابوالاسود سے اسی طریق سے اسی کے مثل مروی ہے` البتہ اس میں اتنا اضافہ ہے : ” رہے وہ لوگ جنہوں نے صرف عمرے کا احرام باندھا تھا تو ان لوگوں نے ( عمرہ کر کے ) احرام کھول دیا “ ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب المناسك / حدیث: 1780
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح بخاري (1562) صحيح مسلم (1211)
تخریج حدیث « انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف: 16389) (صحیح) »