حدیث نمبر: 1569
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ ، قَالَ : " فَإِنْ لَمْ تَكُنْ ابْنَةُ مَخَاضٍ فَابْنُ لَبُونٍ " وَلَمْ يَذْكُرْ كَلَامَ الزُّهْرِيِّ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´محمد بن یزید واسطی کہتے ہیں ہمیں سفیان بن حسین نے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث کی خبر دی ہے` اس میں ہے : ” اگر بنت مخاض نہ ہو تو ابن لبون واجب ہو گا “ ، اور انہوں نے زہری کے کلام کا ذکر نہیں کیا ہے ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الزكاة / حدیث: 1569
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: حسن, انظر الحديث الآتي (1570 وسنده صحيح)
تخریج حدیث « انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف :6813) (صحیح) »