سنن ابي داود
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے مسائل
باب فِي الاِسْتِنْثَارِ باب: ناک میں پانی ڈال کر جھاڑنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 144
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، بِهَذَا الْحَدِيثِ ، قَالَ فِيهِ : إِذَا تَوَضَّأْتَ فَمَضْمِضْ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس طریق سے بھی ابن جریج سے یہی حدیث مروی ہے ، جس میں ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم وضو کرو تو کلی کرو “ ۔