سنن ابي داود
أبواب قيام الليل— ابواب: قیام الیل کے احکام و مسائل
باب فِي صَلاَةِ اللَّيْلِ باب: تہجد کی رکعتوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1344
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ ، قَالَ : " يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا " كَمَا قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث بیان کی ہے` اس میں ہے : ” آپ اپنا سلام ہمیں سناتے جیسا “ کہ یحییٰ بن سعید نے کہا ہے ۔