سنن ابي داود
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے مسائل
باب صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا بیان۔
حدیث نمبر: 127
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ابْنِ عَقِيلٍ ، بِهَذَا الْحَدِيثِ ، يُغَيِّرُ بَعْضَ مَعَانِي بِشْرٍ ، قَالَ فِيهِ وَتَمَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ ثَلَاثًا .
´ابن عقیل سے بھی یہی حدیث اسی سند سے مروی ہے ، اس میں ( سفیان نے ) بشر کی حدیث کے بعض مفاہیم کو بدل دیا ہے اس میں ہے کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کلی کی اور تین مرتبہ ناک جھاڑی ۔
جناب اسحاق بن اسماعیل رحمہ اللہ کے واسطے سے یہ بھی روایت ہے، لیکن اس میں مذکورہ بالا روایتِ بشر (بشر بن مفضل رحمہ اللہ) سے بعض معانی میں فرق ہے، اس میں کہا گیا ہے: ”کلی کی اور ناک جھاڑی تین بار۔“