سنن ابي داود
كتاب صلاة السفر— کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل
باب الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1215
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَابَتْ لَهُ الشَّمْسُ بِمَكَّةَ " فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا بِسَرِفٍ " .
´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تھے کہ سورج ڈوب گیا تو آپ نے مقام سرف میں دونوں ( مغرب اور عشاء ) ایک ساتھ ادا کی ۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ کا سورج مکہ میں غروب ہو گیا۔ پھر آپ ﷺ نے (مغرب اور عشاء کی نمازیں) وادی سرف میں جا کر جمع کر کے پڑھیں۔“