سنن ابي داود
كتاب صلاة السفر— کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل
باب الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1213
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى ، عَنْ ابْنِ جَابِرٍ ، بِهَذَا الْمَعْنَى . قَالَ أَبُو دَاوُد : وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَاءِ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : حَتَّى إِذَا كَانَ عِنْدَ ذَهَابِ الشَّفَقِ نَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا .
´اس طریق سے بھی ابن جابر سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے ۔` ابوداؤد کہتے ہیں : اور عبداللہ بن علاء نے نافع سے یہ حدیث روایت کی ہے : اس میں ہے یہاں تک کہ جب شفق غائب ہونے کا وقت ہوا تو وہ اترے اور مغرب اور عشاء ایک ساتھ پڑھی ۔
عیسیٰ نے ابن جابر سے اسی کے ہم معنی روایت کیا ہے۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن علاء نے نافع رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہوئے کہا ہے: ”جب شفق غروب ہونے لگی تو وہ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما) اترے اور نمازیں جمع کر کے پڑھیں۔“