سنن ابي داود
أبواب تفريع استفتاح الصلاة— ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب إِذَا صَلَّى خَمْسًا باب: کوئی بھول کر پانچ رکعت پڑھ لے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1021
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، بِهَذَا ، قَالَ : " فَإِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ " ثُمَّ تَحَوَّلَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ . قَالَ أَبُو دَاوُد : رَوَاهُ حُصَيْنٌ نَحْوَ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے` اس میں ہے : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی شخص ( نماز میں ) بھول جائے تو دو سجدے کرے “ ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پلٹے اور سہو کے دو سجدے کئے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے حصین نے اعمش کی حدیث کی طرح روایت کیا ہے ۔