نماز ظہر کا وقت
تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ حدیث : عن أنس بن مالك قال : كنا إذا صلينا خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم بالظهائر سجدنا على ثيابنا اتقاء الحر ”انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ظہر کی نمازیں پڑھتے […]
اذان و اقامت کا مسنون طریقہ
تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا : عن أنس قال : أمر بلال أن يشفع الأذان و أن يوتر الإقامة إلا الإقامة کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا گیا تھا کہ اذان دہری اور اقامت اکہری کہیں، مگر اقامت قد قامت الصلوٰة کے الفاظ دو […]
دفاع حدیث: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
تحریر: حافظ ابویحییٰ نوپوری دلیل نمبر ۱: عن جابر بن سمرۃ: أن رجلاً سال رسول اللہ ﷺ : أأتوضأ من لحوم الغنم؟ قال : ان شئت فتوضا، وان شئت فلا توضا: قال أتوضا من لحوم الابل؟ قال: نعم ، فتوضا من لحوم الابل، قال: أصلی فی مرابض الغنم؟ قال: نعم ، قال أصلی فی مبارک […]
اذانِ فجر میں الصّلاۃ خیر من النّوم کے الفاظ
سوال: کیا اذانِ فجر میں الصّلاۃ خیر من النّوم کے الفاط عہد ِنبوی میں موجود تھے؟ جواب: سید نا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، بیان کرتے ہیں : من السّنّۃ اذا قال المؤ ذّن فی أذان الفجر حیّ علی الفلاح، قال: الصّلاۃ خیر من النّوم۔ ” یہ سنت نبوی سے ثابت ہے کہ […]
قبرپرآذان کی شرعی حیثیت
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا بدعت سیئہ;ہے، نہ احادیث میں اس کی کوئی اصل ہے اور نہ صحابہ کرام، تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین کے زمانہ ہی میں اس کا کوئی وجود ملتاہے، یہ;ہندوستان کی ایجاد ہے، اس کے باوجود ‘‘ قبوری فرقہ’’ اس کو […]
طلوعِ فجر کے بعد وتر
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سیدنا ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من نام عن وتره أو نسيه، فليصله إذا أصبح أو ذكره . ’’ جو شخص اپنے وتر سے سویا رہ جائے یا بھول جائے تو صبح کے وقت میں […]
اذان میں اشهدان امير المؤمنين على ولي الله کا اضافہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اذان میں شہادتین کے بعد اشهد ان امير المؤمنين على ولي الله کلمات کہنا درست ہے ؟ قرآن و حدیث سے وضاحت فرمائیں۔ جواب : اذان شعائر اسلام میں سے ہے، اس کے الفاظ وہی درست ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے […]
ترجیع والی اذان ثابت ہے ؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اذان میں ترجیع یعنی شہادتین کا دہرانا سنت رسول سے ثابت ہے ؟ آگاہ فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔ جواب : ترجیع والی اذان سے مراد دُہری اذان ہے اور دہری اذان شریعت سے ثابت ہے، جس میں شہادتین پہلی بار دوسری بار کی نسبت […]
قد قامت الصلاۃ کا جواب
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال قد قامت الصلاۃ کا جواب دینا کیسا ہے ؟ اقامت کے دوران جب قد قامت الصلاة کہا جاتا ہے، تو اس کے جواب میں بعض لوگ اقامها الله و ادامها کہتے ہیں. یہ جائز نہیں، کیونکہ ایسا کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ اس […]
تارک نماز کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے جو بے نماز مرا حالانکہ اسے معلوم تھا کہ اس کے آباؤ اجداد مسلمان تھے ؟ اس کے غسل، کفن دفن، نماز جنازہ اور اس کے لئے دعا کرنے کے بارے میں کیا حکم […]
کیا اکہری اقامت ثابت ہے؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سوال : اکہری اقامت کے بارے میں کیا ثابت ہے؟ جواب: اکہری اذان کے ساتھ اکہری اقامت اور دوہری اذان کے ساتھ دوہری اقامت کہی جائے گی۔ اس بارے میں وارد ہونے والی تمام روایات کا یہی مفہوم ہے۔ جہاں تک اکہری اقامت کا تعلق ہے، تو […]
اذان فجر میں الصلاة خير من النوم کہنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اذان فجر میں الصلاة خير من النوم کہنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا یہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اضافہ ہے ؟ تفصیل سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب : نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابومحذورہ رضی اللہ […]
نماز ادا کرنے کے لیے اذان دینا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: ایک آدمی گھر میں نماز ادا کرتا ہے تو اس کے لیے اذان دینا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر نہیں دے گا تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی ؟ جواب : نماز ادا کرنے کے لیے اذان دینا ضروری نہیں ہے، اگر بغیر اذان کے […]
اذان سے قبل صلوۃ کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اذان سے قبل صلوۃ کے مروجہ کلمات کہنا کیسا ہے؟ کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ایسا کرتے تھے؟ جواب : اذان کی ابتدا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ (مروجہ کلمات الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وغیرہ ) سنت سے ثابت […]