پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادات سے متعلق روایات

نصف شعبان کی رات کی فضیلت میں کئی احادیث ذکر کی جاتی ہیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ شعبان کی پندرھویں رات کو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کلب (قبیلے) کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے زیاد ہ لوگوں (کے گناہوں) کو بخش دیتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ ان احادیث […]

اعتقادی، فعلی اور قولی بدعات

تحریر: حافظ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ بدعات کی متعدد اقسام ہیں۔ یہ اعتقادی بھی ہوتی ہیں، قولی بھی اور فعلی بھی اور فعلی بدعات میں سے کچھ ایسی ہیں جن کا تعلق جگہوں کے ساتھ ہے اور کچھ کا تعلق اوقات کے ساتھ ہے۔ اعتقادی بدعات کی مثالوں میں سے خارجیوں، رافضیوں اور معتزلہ وغیرہ […]

ماہ محرم میں رائج بدعات و خرافات

◈ بعض لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ ”محرم میں شادی نہیں کرنی چاہیے“ اس بات کی شریعتِ اسلامیہ میں کوئی اصل نہیں ہے۔ ◈ خاص طور پر محرم ہی کے مہینے میں قبرستان پر جانا اور قبروں کی زیارت کرنا کتاب و سنت سے ثابت نہیں ہے ، یاد رہے کہ آخرت و موت […]

وضو اور اس کے اذکار کی بدعات اور سنت سے ان کا رد

تحریر: عمرو بن عبدالمنعم ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی وضو کے سلسلے میں عوام الناس کی بدعات ، سوائے ان لوگوں کے جن پر اللہ کا رحم ہوا ہے، اور وہ ان بدعات سے بچے ہوتے ہیں۔۔۔ زبان کےساتھ وضو کی نیت (بدعتی )کہتا ہے:‘‘میں فلاں نماز کے لئے وضو کی نیت کرتا ہوں۔۔۔’’ یہ […]

عبادات میں بدعات اور سنت سے ان کارد

تحریر:حافظ زبیر علی زئی بغیر کسی ضرورت کے دوبارہ وضو کرنا اس عمل کے مستحب ہونے کے بارے میں بعض لوگ ایسی حدیث سے استدلال کرتے ہیں جس کی کوئی اصل نہیں ہے ، اس حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ ((الوضوء علی الوضوء نور علی نور)) وضو پر وضو کرنا نور پر نور ہے […]

دفن کے بعد میت کو قبرپر تلقین کرنا؟

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری دفن کرنے کے بعد میت کو تلقین کرنا بدعت سیئہ اور قبیحہ ہے ، قرآن و حدیث میں اس کی کوئی اصل نہیں ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہما و ثقہ تابعین عظام رحمہم اللہ سے یہ فعل قطعاً ثابت نہیں ، یہ کامل و اکمل دین میں […]

بدعات کے رد پر کتاب و سنت اور علماء اسلام کی تعلیمات

تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری ✿ فرمان باری تعالیٰ ہے : الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا [5-المائدة:3] ”آج کے دن میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اور تم پر اپنی نعمت کو مکمل کر دیا ہے اور تمہارے لیے اسلام کو دین […]

قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری قریب الموت، میت اور قبر پر قرآن پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگیوں میں اس کا ہرگز ثبوت نہیں ملتا۔ نتیجہ، قل، جمعرات کا ختم اور چہلم وغیرہ بدعات وغیر اسلامی رسومات ہیں۔ واضح رہے کہ قرآن و حدیث اور […]

گیارہویں ہندوستانی بدعت ہے

تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری حفظ اللہ اللہ تعالیٰ کا ہم پر بہت بڑا انعام ہے کہ اس نے ہمیں کامل شریعت عطا کی۔ اس نعمت عظمٰی پر اس کا شکر بجا لانا چاہیے۔ اس کے باوجود بہت سارے لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہدایت کو کافی نہیں سمجھتے۔ آئے […]

انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت!

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اللہ تعالٰی اور اس کے رسولﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ان کی اطاعت و فرمانبرداری کی جائے۔ سیدنا ابوبکر صدیقؓ نے اپنے پہلے خطبہ میں ارشاد فرمایا تھا: أطیعونی ما أطعت اللہ و رسولہ، فإذا عصیت اللہ و رسولہ فلا طاعۃ لی علیکم۔ ‘‘ میری اطاعت اس […]

نماز غوثیہ کس نے اور کب ایجاد کی ؟

 تحریر: ابو سعید سلفی، ماہنامہ السنہ جہلم بعض لوگوں نے دین میں مداخلت کرتے ہوئے ایک نئی نماز گھڑی ہے اور اسے ’’ نماز غوثیہ “ کا نام دے کر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی طرف منسوب کر دیا ہے۔ یہ نماز بدعات و خرافات اور شرک و کفر کا ملغوبہ ہے۔ دین نبی […]

قیام میلاد کی شرعی حیثیت

تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری محفلِ میلاد وغیرہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر خیر پر کھڑے ہو جانا بے اصل اور بے ثبوت عمل ہے، جس کی بنیاد محض نفسانی خواہشات اور غلو پر ہے۔ شرعی احکام، قرآن و حدیث اور اجماع امت سے فہمِ سلف کی روشنی میں ثابت […]

صحیحین میں بدعتی راوی

تحریر: ابن الحسن المحمدی ہم راوی کے صدق و عدالت اور حفظ وضبط کو دیکھتے ہیں۔ اس کا بدعتی، مثلاً مرجی، ناصبی، قدری، معتزلی، شیعی وغیرہ ہونا مصر نہیں ہوتا۔ صحیح قول کے مطابق کسی عادل و ضابط بدعتی راوی کا داعی الی البدعہ ہونا بھی مضر نہیں ہوتا اور اس کی وہ روایت بھی […]

عید الام (جشن مادر) منانا کیسا ہے؟

فتویٰ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ محمد بن صالح عثیمین سوال : ہمارے ہاں ہر سال اکیس مارچ کو ایک خصوصی جشن منایا جاتا ہے جس کا نام عید الام ( جشن مادر) ہے اس جشن میں سب لوگ شریک ہوتے ہیں۔ کیا یہ حلال ہے یا حرام ؟ جواب : شرعی عیدوں کے […]

1 2 3 4
1