دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ ابن عمرؓ کا پاوں سن ہونے پر یامحمدﷺ کہنے والی روایت
- ۞ امام یحییٰ بن معین کی ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب پر جرح مع سکین
- ۞ سینے پر ہاتھ سے متعلق قبیصہ بن ہلب کی روایت پر حنفی اعتراضات
- ۞ حافظ ابن حزم الاندلسیؒ پر جہمی ہونے کے الزام کا علمی رد
- ۞ حماد بن أبي سلیمان الأشعری الکوفی پر 18 آئمہ کی جرح مع سکین
- ۞ محمد بن جابر الیمامی پر 41 ائمہ کی جروحات
- ۞ امام شافعیؒ کے نزدیک بدعت کی تقسیم: محموده اور مذمومه
- ۞ بدعت کی تقسیم: امام عز بن عبد السلام کا موقف اور اہلِ علم کا رد
- ۞ بدعة حسنة (اچھی بدعت) اور بدعة سيئة (بری بدعت) کی تقسیم
- ۞ بدعت حسنہ کی دلیل؟ جس نے اسلام میں اچھی سنت جاری کی
- ۞ بدعت حسنہ کی دلیل؟ جو بات مسلمانوں کے نزدیک اچھی ہو۔۔۔
- ۞ بدعت حسنہ کی دلیل؟ جس نے ہمارے دین میں ایسی چیز ایجاد کی
- ۞ حضرت عمرؓ کا تراویح کے بارے میں کہنا یہ کتنی اچھی بدعت ہے
- ۞ بروز جمعہ سیدنا عثمانؓ کی دوسری اذان، کیا یہ بدعتِ حسنہ تھی؟