دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ بزرگوں کے ہاتھ پاؤں اور مزارات کو چومنے سے متعلق 20 بریلوی دلائل
- ۞ راوی حدیث حریز بن عثمان پر علی رض کو گالیاں دینے کے الزام کا تحقیقی جائزہ
- ۞ امام سلام بن أبی مطیعؒ پر اعمش کی روایات والا مجموعہ جلانے کا الزام
- ۞ ابن مسعود رض کا قول کہ نبیﷺ، ابوبکر و عمر رض رفع یدین نہیں کرتے تھے
- ۞ امام شافعی کی سند سے مروی طلاق البتّہ والی روایت: ائمہ حدیث کی نظر میں
- ۞ کیا یہودی نبی کریم ﷺ کے وسیلے سے فتح مانگتے تھے؟ ایک تحقیقی جائزہ
- ۞ کیا امام بخاری مدلس تھے؟ ائمہ کی گواہیاں
- ۞ کیا نبی ﷺ کے پیشاب پینے والی روایت صحیح ہے؟ ایک علمی تحقیق
- ۞ حدیث مالک دار اور مسئلہ توسل: بریلوی شبہات کا جائزہ
- ۞ أبو صخر حمید بن زیاد: ضعیف راوی اور قبر پرستی کی منکر روایات
- ۞ راوی حدیث عاصم بن بَهدَلَہ (عاصم الکوفی) کی توثیق پر 20 شہادتیں
- ۞ شہید کی فضیلت پر 10 صحیح احادیث
- ۞ جہاد فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟ قرآن و حدیث کے دلائل سے وضاحت
- ۞ کیا امام ابو حنیفہ نے حضرت عمرؓ کے قول کو شیطان کا قول کہا؟