دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ اولین راہروان اسلام ─ حضرت خدیجہ، زید، علی اور ابو بکرؓ کا ایمان لانا
- ۞ کیا نبی کریم ﷺ نے پہاڑ سے چھلانگ لگانے کا ارادہ کیا تھا؟ ─ تحقیقی جائزہ
- ۞ جنگِ فجار ─ کیا رسول اللہ ﷺ شریک ہوئے تھے؟ تحقیقی جائزہ
- ۞ صحیح بخاری میں موجود حدیث ابو حمید ساعدی رض سے ترک رفع یدین پر استدلال
- ۞ نو ربیع الاول کو منائے جانیوالے عید زہراء کی حقیقت
- ۞ سنت اور بدعت میں فرق، بدعت کی تعریف اور صحابہ کا عمل
- ۞ معروف کرخی کی قبر اور دعا: قبوری استدلال کا تحقیقی رد
- ۞ شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ پر قبوری الزامات کا تحقیقی محاسبہ
- ۞ نبیﷺ کا یوم پیدائش عید نہیں کیونکہ اس دن روزہ رکھنا مستحب ہے
- ۞ میلاد النبی ﷺ پر نیاز، کھانے، حلوے اور چاول کا شرعی حکم
- ۞ چاند گرہن و سورج گرہن کی نمازوں کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز میں ہاتھ باندھنے کے چار مسنون طریقے صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ امام احمد بن حنبل سے منسوب قبر نبویﷺ کو چھونے اور بوسہ دینے والی روایت
- ۞ اللہ کی جہتِ فوق کے اثبات پر 21 شہادتیں اور جہمی دلائل کا جائزہ