دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے کی سات احادیث کا تحقیقی جائزہ
- ۞ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر احناف کے پیش کردہ 10 دلائل کا تحقیقی جائزہ
- ۞ راوی حدیث عبدالرحمن بن اسحاق واسطی پر 40 محدثین کی جرح
- ۞ خطیب بغدادی کے بارے میں احناف کا منافقانہ رویہ: تنقید بھی انہی کی، دلیل بھی انہی سے
- ۞ شاہِ مدینہ! یثرب کے والی۔۔۔شرکیہ اشعار والی نعت
- ۞ چند مشہور اُردو نعتوں کے شرکیہ اشعار اور اصلاح
- ۞ ماہرین انساب غلط کہتے ہیں” والی روایت کی حقیقت اور محدثین کا فیصلہ
- ۞ اللہ نے مجھے سب سے اچھے گروہ میں بنایا والی روایت کی تحقیق اور سند کا جائزہ
- ۞ صابئین کی حقیقت ─ قرآن، تاریخ اور مفسرین کی روشنی میں
- ۞ میں دو ذبیح کی اولاد ہوں ─ روایت کی حقیقت اور محدثین کی تحقیق
- ۞ نبی کریم ﷺ کا ختنہ ─ ساتویں دن یا پیدائشی؟ تحقیقی جائزہ
- ۞ نبی کریم ﷺ کا بچپن ─ حلیمہ سعدیہ، ماں اور دادا کی کفالت سے متعلق روایات
- ۞ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر نکاح کے وقت ─ 28 یا 40 سال
- ۞ قرابت داروں میں تبلیغ، ابو طالب کو دھمکی، اُوجھڑی رکھنے والا واقعہ