دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ قرآن مجید: پہلے دس پاروں کے مختصر نوٹس اور تفسیر (پی ڈی ایف)
- ۞ قرآنی اور غیر قرآنی تعویذات: ائمہ و محدثین کی وضاحت کے ساتھ ایک مفصل تحقیقی رد
- ۞ مرنے کے بعد کلام اور ربیع بن خراش کے بھائی کی حکایت: سند و متن کا تحقیقی جائزہ
- ۞ امام عبداللہ بن المبارکؒ کی ابو حنیفہؒ پر جرحِ شدید اور ترکِ روایت
- ۞ تیرا کھاواں میں تیرے گیت گاواں یا رسول اللہ نعت میں شرکیہ اشعار
- ۞ جشن میلاد النبی ﷺ پر جھنڈے لگانے والی روایت کی تحقیق
- ۞ سورۃ یونس آیت 58 کی تفسیر صحیح حدیث کی روشنی میں
- ۞ میلاد النبیﷺ کا آغاز رافضی العقیدہ شعیہ حکمرانوں نے کیا
- ۞ ترکِ رفع یدین کی روایت ابن مسعودؓ پر 25 محدثین کے اقوال و جروحات
- ۞ راوی حدیث فضیل بن مرزوق پر 20 محدثین کی جرح اور صحیح مسلم میں اسکی روایات
- ۞ خلیفہ ابو یوسف المراکشی اور فقہ ظاہری کی تہمت کا علمی رد
- ۞ امام عبداللہ بن المبارکؒ اور ترکِ رفع یدین والی روایت کا تحقیقی جائزہ
- ۞ حضرت علیؓ کے لئے سورج کی واپسی: اسانید اور ائمہ کی تحقیق
- ۞ علم اور طالب علم کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں