دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ عمامہ کی فضیلت میں کوئی ایک بھی قولی حدیث ثابت نہیں
- ۞ نزولِ باری تعالیٰ: منہجِ سلف صالحین اور بدعتی تاویلات کا علمی رد
- ۞ قرآن، استواء، اشعری اور صفاتِ باری تعالیٰ: امام ابن تیمیہ کا منہج اور مخالفین کے الزامات
- ۞ کیا رفع یدین کا حکم اور منسوخ نہ ہونا صحیح بخاری میں موجود ہے؟ / رفع یدین کے دلائل
- ۞ ہند اور سندھ میں اہلحدیث کب سے موجود ہیں؟ چوتھی صدی کے مورخ کی گواہی
- ۞ إسماعیل بن عبدالرحمن السدی کبیر پر 15 ائمہ محدثین کی جروح
- ۞ سفیان بن سعید الثوریؒ کی تدلیس پر 30 محدثین کے اقوال اور بریلوی و دیوبندی علماء کی جرح
- ۞ جابر بن سمرہؓ کی شریر گھوڑوں والی روایت اور 32 محدثین، فقہاء و آئمہ دین کی وضاحت
- ۞ امام مالک بن انس کا آخری عمل: وفات تک رفع یدین کا اثبات اور ابن القاسم کی شاذ روایت
- ۞ حسن بن صالح خارجی اور حکم بن منذر معتزلی کے ذریعے ابو حنیفہ کے فضائل کا ضعف
- ۞ تعویذ کو شرک قرار دینے والے دلائل – مرفوع احادیث اور آثارِ سلف سے روشنی
- ۞ کیا امام بخاری شافعی مقلد تھے یا ایک ثقہ، مجتہد مطلق
- ۞ صفاتِ الٰہیہ کے ظاہر پر ایمان اہلسنت کا منہج جبکہ ان کی تاویل کرنا جہمی بدعتیوں کا مذہب ہے
- ۞ نمازِ مکروہ اوقات، حدیثِ قرنِ شیطان کی وضاحت