دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ حافظ ابن حبان پر قبر کے وسیلے کا بہتان – ایک تحقیقی جائزہ
- ۞ محمدی المذہب امام ابن شاہینؒ – 12 محدثین کی تصدیقات اور دارقطنی کی جرح کا جواب
- ۞ إبراھیم النخعی کی مراسلات کا تحقیقی جائزہ: محدثین کی جرح و تعدیل کی روشنی میں
- ۞ امام ابن حبانؒ اور امام ابو حنیفہؒ پر جرح: دلائل اور پس منظر
- ۞ علامہ ناصر الدین البانیؒ اور تقلید کے جواز کا جھوٹا الزام – تحقیقی جائزہ
- ۞ عمرو بن ثابت رافضی – جمہور محدثین کی جروحات اور امام ابو داودؒ کا تسامح
- ۞ ابن عباسؓ کا قول "سات زمینیں اور ہر زمین کا ایک نبی” – سند و متن کا تحقیقی جائزہ
- ۞ المعجم الأوسط کی 40 ابدال والی روایت – سند و متن کا تحقیقی جائزہ
- ۞ ابدال پر پیش کردہ 12 مرفوع روایات کا سندی جائزہ
- ۞ حاجت روائی اور غیر اللہ کو پکارنے والی روایات کا تحقیقی جائزہ
- ۞ سورۃ البقرۃ کی آیت 89 سے وسیلے کے غلط استدلال کا علمی جائزہ
- ۞ کیا حسن بصریؒ نے حضرت علیؓ سے سماع کیا؟ جمہور محدثین کی تصریحات
- ۞ حدیثِ أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ اور ترکِ رفع یدین: نصوص و دلائل کی روشنی میں
- ۞ بیہقی میں موجود قبر سے مردے کے نکلنے اور عذاب دیکھنے کا قصہ