دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ راوی حدیث نافع بن محمود بن الربیع کی توثیق اور اس پر مجہول ہونے کے اعتراضات کا تحقیقی جائزہ
- ۞ کیا حضرت اُبی بن کعبؓ نے بیس رکعت تراویح باجماعت پڑھائی؟
- ۞ جمعہ کے دن دو اذانیں اور سلف صالحین کا مؤقف
- ۞ بدعت (حسنہ) کے رد میں حضرت ابن عمرؓ کا طرزِ عمل
- ۞ بدعت (حسنہ) کے رد میں حضرت ابن مسعودؓ کا طرزِ عمل
- ۞ پاؤں سے پاؤں ملانا – تسویۂ صفوف کا مسنون طریقہ اور غلط فہمی کا ازالہ
- ۞ امام کے پیچھے قراءت: ابن عمرؓ سے منسوب احناف کے مغالطے کا تحقیقی جائزہ
- ۞ نماز میں سینے پر ہاتھ: امام ابن قیمؒ اور امام احمدؒ سے منسوب اقوال کا تحقیقی جائزہ
- ۞ کیا صوفی رقص واقعی سنت سے ثابت ہے؟ دلائل پر مشتمل تحقیقی جائزہ
- ۞ فقہ حنفی میں غیر انگوری شراب کا جواز: مآخذ، فتاویٰ اور محدثین کی تنقید
- ۞ آمین بالجہر سے مسجد گونج اٹھنے والی روایت اور راوی بشر بن رافع پر جرح کا جائزہ
- ۞ شب براءت کی فضیلت پر منقول 11 ضعیف و منکر روایات کا تحقیقی جائزہ
- ۞ ترک رفع الیدین والی روایات کی تحقیق
- ۞ حضرت عمار بن یاسرؓ کے مناقب و فضائل صحیح احادیث کی روشنی میں