دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نماز کے دوران سلام کا جواب: حدیث کی روشنی میں وضاحت
- ۞ رفع یدین کرنے پر کتنا ثواب ملتا ہے، صحیح احادیث کی روشنی میں وضاحت
- ۞ رفع سبابہ پر صحیح احادیث، صحابہ کا عمل، اور آئمہ کی تصریحات پر مشتمل تحقیق
- ۞ سونے اور جاگنے کے مسنون اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سفر کے مسنون اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ کیا جماعت کیساتھ نماز پڑھنے والے کے لیئے بھی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟
- ۞ واذا قرا فانصتوا (جب وہ قرآت کرے تو تم خاموش رہو) حدیث کی مکمل وضاحت
- ۞ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ — قرآن کا چیلنج اور تقلید کی نفی
- ۞ امام ابو حنیفہ کا مرجئیت سے تعلق – ایک تحقیقی جائزہ
- ۞ شکار کے متعلق چند اہم مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ امام یحییٰ بن زکریا ابن ابی زائدہ پر امام ابو حنیفہ کی تقلید کے الزام کا تحقیقی جائزہ
- ۞ امام یحییٰ بن سعید القطان پر امام ابو حنیفہ کی تقلید کے الزام کا تحقیقی جائزہ
- ۞ امام محمد بن الحسن الشیبانی کیجانب سے امام ابو حنیفہ کی تقلید کا انکار
- ۞ صحابہ کرامؓ کی توہین کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ