دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نبیﷺ نے مزار بنانے اور قبریں پکی کرنے منع فرمایا
- ۞ مشرکینِ عرب کے بت دراصل قومِ نوح کے اولیاء اللہ تھے – تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟
- ۞ قبر پرستی، مزارات پر بدعات اور غیر شرعی وسیلوں و تبرکات کا منہجِ عمرؓ کی روشنی میں رد
- ۞ قوانینِ سائنس یا عقیدہ توحید؟ بقائے مادہ و توانائی کا نظریہ اللہ کی ازلی و ابدی صفات سے کھلا تصادم
- ۞ حدیثِ ذاتُ أنواط اور ہمارے معاشرے میں رائج شرک و بدعات
- ۞ صبح شام کے مسنون اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز کے بعد مسنون اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ حدیث ما شاء اللہ و شئتَ: نبی کریم ﷺ کی تنبیہ اور آج کا شرک
- ۞ وضو کا مسنون طریقہ اور اس سے متعلق مکمل احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ غسل جنابت سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ آذان و اقامت کا مسنون طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نابالغ بچہ کی امامت میں نماز صحیح احادیث کے مطابق درست ہے
- ۞ خواتین کا مسجد میں جانا: احناف کے ناقص دلائل کا تحقیقی محاسبہ
- ۞ زبان سے نماز کی نیت: کیا یہ سنت ہے یا بدعت؟ ایک تحقیقی جائزہ