دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ امام ابوحنیفہؒ فارسی نہیں تھے
- ۞ دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو
- ۞ سیدہ فاطمہ ؓ اور غسلِ وفات
- ۞ شیطانی وسوسے اور ان کا علاج
- ۞ ((مَنْ تَعَلَّقَ شَیْئًا وُکِّلَ إِلَیْہِ)) کی تحقیق
- ۞ ((إِنَّہٗ لَا یُسْتَغَاتُ بِيْ وَ إِنَّمَا یُسْتَغَاتُ بِاللّٰہِ)) کی تحقیق
- ۞ کیا خضر علیہ السلام اب تک زندہ ہیں؟
- ۞ بالوں کے احکام قرآن اورصحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ موضوع اور من گھڑت کتابیں
- ۞ حسین ابن علی رض کی شہادت کا المیہ صحیح روایات کی روشنی میں
- ۞ تقلید شخصی: احساسِ زیاں جاتا رھا
- ۞ شہادت حسین ؓ اور بعض غلط فہمیوں کا ازالہ(مع تللخیص و فوائد)
- ۞ نماز فجر کا مسنون وقت
- ۞ سیدنا حسن بن علی ؓ سے محبت