اللہ اور اور رسول ﷺ کی نافرمانی کا انجام قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام لمحہ فکریہ اُن احباب کے لیے جو جان بوجھ کر رب اور رسول ﷺ کی نافرمانی کرتے ہیں: یاد رکھیں کہ دین میں کسی بھی عمل کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکام کے خلاف اختیار کرنا، ایک سنگین جرم ہے، اور اس پر اللہ کا عذاب آنے […]
گھر کو جنت بنانے کا راز: غیر ضروری تعلقات سے بچیں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام یہ ایک سنگین حقیقت ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایک خطرناک رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر شادی شدہ مردوں میں، جو اپنی بیوی اور بچوں کی محبت کو نظرانداز کرکے غیر ضروری تعلقات میں الجھ جاتے ہیں، چاہے وہ سوشل میڈیا پر ہوں یا حقیقی زندگی […]
مطلب پرستی کا طوفان اور خود اعتمادی کی جڑیں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام ہمارا معاشرہ بظاہر رشتوں، تعلقات، خیر خواہی اور اخلاقیات کے بندھنوں میں جکڑا ہوا نظر آتا ہے، لیکن حقیقت کی زمین پر جب تعلقات کا درخت طوفانوں کا سامنا کرتا ہے، تب اندازہ ہوتا ہے کہ کون اپنا ہے اور کون صرف سایہ لینے آیا تھا۔ درخت جب پھل دیتا […]
تین طلاقوں کی شرعی حیثیت: ایک مجلس میں تین طلاقوں کا حکم
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام تین طلاقوں کی شرعی حیثیت ایک ہی لفظ میں تینوں طلاقیں دے دینا یعنی ایک طہر میں ایک ہی کلمہ کے ساتھ تینوں طلاقیں دے دی جائیں۔ مثلاً شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ میں نے تجھے تین طلاقیں دے دی یا دس طلاقیں دیں، یا یوں کہے کہ میں […]
وہ عورت جسے اللہ تعالیٰ سخت ناپسند کرتا ہے
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام ایسی عورت جس میں یہ ذکرکردہ عادات ھوں تو وہ عورت اللہ کے نزدیک بدترین ھے وہ عورت جس سے اللہ تعالیٰ نفرت کرتا ہے اللہ تعالیٰ خالقِ کائنات ہے اور اپنی مخلوق میں خیر اور بھلائی کو پسند فرماتا ہے۔ لیکن بعض صفات ایسی ہیں جن سے اللہ تعالیٰ […]
دو بیویوں میں عدل نہ کرنا: ایک سنگین ظلم اور لمحہ فکریہ
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام وہ مرد مجرم ہیں — چاہے وہ مذہبی ہوں، سیاسی ہوں یا دنیا دار — جو اپنی دو بیویوں میں عدل نہ کریں حدیثِ نبوی ﷺ: "من كانت له امرأتان فمال إلى إحداهما جاء يوم القيامة وشقه مائلٌ” (سنن ابی داود، حدیث 2133) ترجمہ: "جس کے دو بیویاں ہوں اور […]
شادی شدہ مرد اور عورت: اگر یہ برائیاں ہوں تو بدترین لوگ
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت اگر اللہ کی حدود کو توڑتے ہوئے گناہوں اور بد اخلاقیوں میں مبتلا ہوں تو وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین مخلوق میں شامل ہو سکتے ہیں، کیونکہ شادی کا مطلب ہے کہ اللہ نے اُن کے لیے پاکیزہ راستہ مہیا کر دیا […]
ایسا بوڑھا مرد جو رب کی مخلوق میں بدترین ہے
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام شریعتِ مطہرہ میں بوڑھے آدمی سے ایک خاص قسم کی توقیر اور عقلمندی کی امید رکھی جاتی ہے، کیونکہ اس نے دنیا کا تجربہ حاصل کیا ہوتا ہے، اور وہ اللہ کی طرف رجوع کرنے کے قریب ہوتا ہے۔ لیکن اگر بڑھاپے میں بھی اُس کے اندر برے اخلاق ہوں […]
رفع الیدین سے متعلق 11 صحیح و مستند روایات
نماز میں رفع الیدین: ایک تفصیلی تحقیقی جائزہ رفع الیدین کی فضیلت سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی نماز میں (اپنے ہاتھ سے) جو اشارہ کرتا ہے، اس کے بدلے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں، ہر انگلی کے بدلے ایک نیکی۔‘‘ […]
رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل کا تحقیقی تجزیہ
پہلی حدیث: سیّدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کی روایت حدیث: رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کیا بات ہے کہ میں تم کو اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھتا ہوں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں۔ نماز میں سکون اختیار کیا کرو۔‘‘(مسلم، الصلاۃ، باب الامر بالسکون فی الصلاۃ، حدیث ۰۳۴.) […]
نماز میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کے دلائل اور ان کا تجزیہ
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کا موضوع اور اس کا تجزیہ ذیل میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے کے بارے میں پیش کردہ دلائل اور ان کا تفصیلی جائزہ بیان کیا جاتا ہے۔ اسی ضمن میں محدثین کرام کے اقوال بھی پیش کیے گئے ہیں تاکہ مسئلے کی حقیقت واضح […]
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے سے متعلق صحیح احادیث
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام سینے پر ہاتھ باندھنے کے ناقابل تردید دلائل ذیل میں نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے دلائل اور ان کے شواہد مفصل انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ تمام احادیث کے اصل عربی الفاظ اور حوالہ جات جوں کے توں درج ہیں، تاکہ مسئلہ اپنی اصل صورت میں واضح […]
راوی حدیث مؤمل بن اسماعیل القرشی سے متعلق محدثین کی جرح و تعدیل
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ذیل میں ابو عبداللہ مؤمل بن اسماعیل القرشی العدوی البصری نزیل مکہ کے بارے میں تفصیلی تحقیق پیش کی جارہی ہے۔ اس تحریر کا مقصد ان پر ہونے والی مختلف جرح و تعدیل کا جائزہ لینا اور صحیح رائے تک پہنچنا ہے۔ تمام حوالہ جات جوں کے توں درج کیے […]
راوی حدیث سماک بن حرب سے متعلق محدثین کی جرح و تعدیل
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ذیل میں سماک بن حرب کے حالات، اُن پر ہونے والی جرح اور اس کے مقابلے میں محدثین کی تعدیل کو تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ تمام روایات اور حوالہ جات اصل شکل میں رکھے گئے ہیں تاکہ مواد مکمل طور پر محفوظ رہے۔ سماک بن حرب کا […]