دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ چھوٹے بچے یا بچی کے جنازے میں پڑھی جانے والی 10 بہترین دعائیں
- ۞ بچے کی وفات کے موقع پر کی جانے والی چند دعائیں
- ۞ تمام قبر والوں کے لیئے چند بہترین عربی دعائیں
- ۞ میت کو دفن کرنے کے بعد کی دعائیں
- ۞ میت کے حق میں دل کو چھو لینے والی دعائیں
- ۞ عذاب قبر اور جہنم سے نجات کے لئے کچھ بہترین اور مؤثر دعائیں
- ۞ اسم اعظم والی چند پُر اثر اور طاقتور دعائیں
- ۞ اللہ اور اور رسول ﷺ کی نافرمانی کا انجام قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ گھر کو جنت بنانے کا راز: غیر ضروری تعلقات سے بچیں
- ۞ مطلب پرستی کا طوفان اور خود اعتمادی کی جڑیں
- ۞ تین طلاقوں کی شرعی حیثیت: ایک مجلس میں تین طلاقوں کا حکم
- ۞ وہ عورت جسے اللہ تعالیٰ سخت ناپسند کرتا ہے
- ۞ دو بیویوں میں عدل نہ کرنا: ایک سنگین ظلم اور لمحہ فکریہ
- ۞ شادی شدہ مرد اور عورت: اگر یہ برائیاں ہوں تو بدترین لوگ