دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ ستائیس رجب یا شب معراج کی خاص عبادات سے متعلق روایات
- ۞ کیا شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ ایک تحقیقی جائزہ
- ۞ ماہ شعبان سے متعلق مسنون احکام و مسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ کوئی نعمت ملنے پر سجدہ شکر کرنے کی فضیلت
- ۞ مدلس راویوں کی عن والی روایات بخاری و مسلم میں قابل قبول کیوں؟
- ۞ سورۃ آل عمران کی آیت 81 اور غیر اللہ سے مدد کے جواز کا باطل استدلال
- ۞ تفسیر ابن عباس کی حقیقت – تنویر المقباس کی سند اور تحقیقی جائزہ
- ۞ درمنثور میں موجود ایک روایت کی صحت سے متعلق تحقیقی جائزہ
- ۞ احمد رضا خان کے ترجمۂ قرآن “کنز الایمان” کا غیر جانبدارانہ جائزہ
- ۞ متعہ کی حقیقت، حضرت عمرؓ کے فرمان کی وضاحت اور شیعہ اعتراض کا علمی جائزہ
- ۞ مسئلہ رفع یدین اور سعودی علماء کا موقف: ایک علمی و تحقیقی جائزہ
- ۞ تہبند ٹخنوں سے نیچے ہونے کیوجہ سے دوبارہ وضو کا حکم دینے والی حدیث
- ۞ آمین بالجر: جہری نمازوں میں اُونچی امین کہنے سے متعلق صحیح احادیث اور دلائل
- ۞ مکتبۂ شاملہ عربی: جامع تعارف، نمایاں خصوصیات اور اردو قارئین کے لیے مکمل رہنمائی