دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ عقل پر مبنی نظام کی محدودیت اور اسلامی اصولوں کی برتری
- ۞ سیکولر ریاست اور تصورات خیر کی جانبداریت کا تجزیہ
- ۞ سیکولر ریاست مذہبی آزادی اور اقدار کی تباہی
- ۞ سیکولر ریاست آزادی کے پردے میں جابرانہ نظام
- ۞ لبرل ریاست، مداخلت کے اصول اور اسلامی نقطۂ نظر
- ۞ مغربی جمہوریت اور مسلم دنیا کے خلاف سازشیں
- ۞ جمہوریت سرمایہ دارانہ نظام کے تحت ایک پرفریب نظام
- ۞ سیکولر جمہوریت کے نظریات اور اخلاقی اثرات
- ۞ اسلامی حکومت میں اللہ کی حاکمیت اور تھیوکریسی کا فرق
- ۞ اسلامی سیاست کے اصول اور خلافت کا تصور
- ۞ پاکستان کے اسلامی آئین کے 22 متفقہ نکات
- ۞ اسلامی نظام حکومت میں امیر کی اہلیت اور شوریٰ کا کردار
- ۞ اسلامی اصولوں کی روشنی میں انتخابی نظام کی اصلاحات
- ۞ عالمی خلافت کے قیام کے شرعی اصول اور عملی صورتیں