اسلام میں تیمم کا مسنون طریقہ

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے تیمم کا بیان ✿ پانی نہ ملنے کی صورت میں اگر صلاۃ کا وقت ہو جائے تو پاک مٹی سے تیمم کیا جاسکتا ہے، چاہے غسل جنابت بھی ہو۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ زمین پر مارے اور ان پر […]

جرابوں اور پگڑی پر مسح کا جواز احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے جرابوں پر مسح چمڑے اور کپڑے یعنی جراب دونوں پر مسح جائز ہے۔ ✿ شریح بن ہانی فرماتے ہیں : میں نے علی رضی اللہ عنہ سے موزوں پر مسح کرنے کی مدت کے متعلق پوچھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ رسول […]

عقیقے کا مستحب ہونا

یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : بچہ خواہ مذکر ہو یا مؤنث اس کی طرف سے عقیقے کا جانور ذبح کرنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا مذکر بچے کی طرف سے […]

نمازوں کے مسنون اوقات

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ اوقات صلاۃ اور مکروہ اوقات میں صلاۃ پڑھنا ✿ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اول وقت میں صلاۃ پڑھنا افضل ہے۔ (بیہقی: 434) ✿ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی صلاۃ کے بعد نوافل پڑھنے سے منع کیا، سورج […]

نماز سے متعلق مکروہات و بدعات کا ذکر

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ نماز سے متعلق بدعات آج کے دور میں مسلمانوں کی اکثریت صلاۃ میں بے جا تا خیر بھی کرتے ہیں مثلاً ظہر کی صلاۃ دو پہر دو بجے اڑھائی بجے اور عصر پانچ بچے پڑھتے ہیں اور خاص طور سے ممنوع اوقات فجر اور عصر […]

آذان و اقامت کے مسنون الفاظ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ اذان کے کلمات الله اکبر اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے۔ الله اكبر الله اكبر  اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے۔ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا […]

نماز کا مکمل طریقہ و احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ صلاۃ کی ابتداء: ابو حمید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلاۃ کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتے پھر تکبیر ( یعنی اللہ اکبر ) کہتے اور پھر قرآن پرھتے ۔ (ابوداؤد، الصلاة، […]

نماز جمعہ سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ صلاة جمعه: ✿ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن پکارا جائے صلاۃ کے لیے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور کاروبار چھوڑ دو ۔ اگر تم علم رکھتے ہو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے۔ (سورہ جمعہ) ✿ […]

عید کی نماز کا مختصر طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ صلاة العيدين: ✿ عید گاہ میں آنے سے پہلے نفل پڑھیں اور نہ بعد میں۔ (بخاری) ✿ عید گاہ جاتے ہوئے اور خطبہ شروع ہونے سے پہلے بلند آواز سے تکبیر وحمدہ کرتے رہیں، ہمیر کے صحیح الفاظ یہ ہیں : الله اكبر الله أكبر، […]

مختلف مواقع پر پڑھی جانے والی مسنون دعائیں صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریرالفت حسین کی کتاب صلاۃ المسلم سے ماخوذ ہے۔ نیند سے بیدار ہونے کی دعا: ✿  الحمد لله الذى أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور.(بخاری) ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا بعد اس کے کہ اس نے ہمیں ماردیا تھا اور اس کی طرف اٹھ کر […]

جزء رفع الیدین اور جزء القراءة کے امام بخاری کی کتب ہونے پر ناقابل تردید دلائل

بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ جزء رفع الیدین اور جزء القراءة خلف الامام کی نسبت امام محمد بن اسماعیل البخاریؒ (متوفی 256ھ) کی طرف ثابت نہیں۔ ان کے اعتراض کی بنیاد یہ ہے کہ ان رسائل کی سند میں ایک راوی محمود بن اسحاق البخاری الخزاعی القواس ہیں، جن کے […]

ممنوعات یوم الجمعہ صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر : ابوعبدالرحمن شبیر بن نور حفظ اللہ ممنوعات یوم الجمعہ شریعت نے اہلِ ایمان کو جمعہ کے روز متعدد کاموں سے روکا ہے جن کی تفصیل کچھ یوں ہے: صرف جمعہ کے دن کا روزہ رکھنا منع ہے ۔ اس کی دلیل مند دجہ ذیل حدیث ہے: عن محمد ابن عباد قال: سألت جابر […]

میت کو نفع دینے والے اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کو نفع دینے والے اعمال (تحریر: جناب مولانا منظور احمد جمالی) قارئین کرام! بعض ایسے اعمال ہیں جن کا ایک مومن کو اس کے انتقال کے بعد بھی ثواب پہنچتا رہتا ہے ۔ ہم یہاں بعض ایسے اعمال بیان کرتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی نفع بخش […]

میت کے لواحقین لوگوں کے لیے کھانا تیار نہ کریں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کے گھر والوں کے لیے جائز نہیں کہ وہ لوگوں کے لیے کھانا بنائیں۔ کیونکہ صحابی جلیل جریر بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ كنا نرى الاجتماع إلى اهل الميت وصنعة الطعام من النياحة [مسند احمد: 204/2 ، وابن ماجه: كتاب الجنائز: حديث رقم: 1612 […]

1 78 79 80 81 82 91
1