دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ "کلامي لا ینسخ کلام اللہ” والی روایت موضوع ہے
- ۞ کیا امام شافعی امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟
- ۞ بیماری کا علاج دَم اور اَذکار سے
- ۞ وضو میں گردن اور جرابوں پر مسح
- ۞ سیدنا حسین ؓکے مناقب و فضائل
- ۞ نماز جنازہ کے بعض مسائل
- ۞ وَلَا تَفَرَّقُوْا……اور فرقے مت بناؤ
- ۞ مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت
- ۞ طَلَعَ الْبَدْرُ عَلَیْنَا: ایک مشہور من گھڑت قصہ
- ۞ "الجزء المفقود” کا جعلی نسخہ اور انٹرنیٹ پر اس کا رد
- ۞ سیدنا ابو عبیدہ بن الجراحؓ کے مناقب و فضائل
- ۞ نماز عصر کا وقت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سیدنا عمر فاروق ؓ کے قبول اسلام سے متعلق من گھڑت قصہ
- ۞ بے اختیار خلیفہ کی حقیقت