دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ کیا شعیہ کا عقیدہ امامت اصول دین سے ہے؟
- ۞ حدیث غدیر اور حضرت علی رض کی امامت
- ۞ شعیہ کا عقیدہ تقیہ: عقلی و شرعی دلائل کی روشنی میں
- ۞ کیا امامت نبوت کی طرح ہے؟
- ۞ شعیہ کا اپنے آئمہ سے متعلق معصوم ہونے کا عقیدہ
- ۞ شعیہ کا نبیﷺ کے صحابہ سے متعلق عقیدہ
- ۞ شعیہ کا اپنے آئمہ سے متعلق معجزانہ صلاحیت کا عقیدہ
- ۞ نماز قائم کرنے سے متعلق اللہ کا براہ راست حکم
- ۞ وضو کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ اسلام میں تیمم کا مسنون طریقہ
- ۞ جرابوں اور پگڑی پر مسح کا جواز احادیث کی روشنی میں
- ۞ عقیقے کا مستحب ہونا
- ۞ نمازوں کے مسنون اوقات
- ۞ نماز سے متعلق مکروہات و بدعات کا ذکر