دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نماز میں خشوع پیدا کرنے والے اسباب
- ۞ طہارت اور غسل سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ تیمم کا سنت طریقہ اور اہم مسائل
- ۞ مریض اور معذور کے لیئے طہارت کے احکام
- ۞ نمازی کے لیئے مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب اور فضیلت
- ۞ نماز میں سترہ سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نمازوں کے اول مسنون اوقات صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز با جماعت کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز پڑھنے کا مسنون طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز میں سنت مؤکدہ کی مسنون تعداد اور فضائل
- ۞ چاشت ، اشراق ، یا اوابین کی نماز کا مسنون وقت اور رکعات
- ۞ نماز استخاره کا مسنون طریقہ
- ۞ نماز توبه کا مسنون طریقہ
- ۞ خوشی کے موقع پر سجدہ شکر ادا کرنا