معتکف کو کس وقت اپنے حجرے میں داخل ہونا چاہیے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال معتکف کو کس وقت اپنے حجرے میں داخل ہونا چاہیے؟ الجواب اکیسویں روزے کو نماز فجر پڑھ کر اعتکاف والے حجرے میں داخل ہونا چاہیے۔ كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا اراد أن يعتكف صلى الفجر ثم دخل معتکفه. نبی ﷺ جب اعتکاف کا ارادہ کرتے […]

جنازہ لے جاتے وقت پہلے سر ہونا چاہیے یا پیر؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جنازہ لے جاتے وقت پہلے سر ہونا چاہیے یا پیر؟ یعنی سرہانے سے لے جایا جائے یا پیر انے سے؟ الجواب جس طرح عام چار پائی پر انسان لیٹتا ہے اسی طرح میت کو کفن کے بعد لٹایا جائے، پھر اسے اس طرح جنازہ گاہ اور قبر […]

میت کو قبر میں دفنانے کے بعد مختلف سورتیں پڑھنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال میت کو قبر میں دفنانے کے بعد قبر کے سرہانے سورہ اخلاص، سوره فلق، سوره ناس(تین بار)، سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کا پہلا رکوع اور پیرا نے سورہ بقرہ کا آخر رکوع پڑھنے کے بعد حاضرین ہاتھ اُٹھا کر دُعائیں مانگتے ہیں تو ایسا کرنا شرعاً […]

معتکف اپنے حجرے کے باہر مسجد کے احاطے عبادات کر سکتا ہے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال معتکف اپنے حجرے کے باہر مسجد کے احاطے میں نماز، تلاوتِ قرآن،دعا وغیرہ کرسکتا ہے؟ الجواب اس کے ناجائز ہونے پر کوئی دلیل نہیں، چونکہ اعتکاف کا ایک خاص ہے، لہذا بہتر یہی ہے کہ فرض نماز کے علاوہ جائے اعتکاف میں یہ امور انجام دے۔

انفرادی جماعت کرنیوالوں کے سامنے سے اٹھ کر جایا جا سکتا ہے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال مسجد میں بیٹھے ہوئے کسی شخص کے ٹھیک پیچھے دوسرا شخص اپنی انفرادی نماز پڑھ رہا ہو تو کیا وہ بیٹھا ہوا شخص اس نمازی کے سلام پھیرنے سے قبل اپنی جگہ سے اٹھ کر جا سکتا ہے؟ الجواب جاسکتا ہے۔

رش کی صورت میں مجبورا نمازی کے آگے سے گزرنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کئی مسجدوں میں (خاصکر رمضان المبارک میں) نمازیوں کی اتنی کثرت ہوتی ہے کہ مسجد کا حال اور صحن پُر ہو جانے پر اوپر تک جانے کی سیڑھی کے راستے اور چوڑی سیڑھی پر بھی لوگ نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، جس سے بعد میں آنے […]

قربانی کے بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کوئی شخص اپنے بیٹے کے عقیقہ کے لیے دو بکرے یا بھیڑ ذبح کرنے کے بجائے عیدالاضحی کے موقع پر گائے میں سات قربانیوں کے حصوں میں دو حصے عقیقہ کے شامل کر سکتا ہے؟ الجواب مسنون یہی ہے کہ عقیقہ میں بکری (بکرا) اور بھیڑ (نر […]

جمعہ سے پہلے نفل پڑھنے کا مسنون طریقہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جمعہ کے خطبہ سے قبل جو نفل نمازیں پڑھی جاتی ہیں، وہ دو دو رکعتیں کر کے پڑھی جائیں یا چار رکعتیں اکٹھی بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟ (کیونکہ مشاہدہ یہ ہے کہ لوگ جمعہ کی پہلی اذان کے بعد چار رکعتیں اکٹھی پڑھتے ہیں)۔ الجواب یہ رکعتیں […]

جمعہ کے بعد نوافل پڑھنے کا مسنون طریقہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جمعہ کی فرض نماز کے بعد جو چار رکعتیں سنت ہے وہ دو دو رکعتیں پڑھنی ہے؟ یا چار رکعتیں اکٹھی ایک سلام سے بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟ الجواب دو دو کر کے پڑھی جائیں۔

ملک کے ایک شہر سے دوسرے شہر یا علاقے کو زکوۃ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کیا ایک ہی ملک کے ایک شہر سے دوسرے شہر یا علاقے کو زکوۃ اور قربانی بھیج سکتا ہے؟ الجواب بغیر شرعی عذر کے ایک علاقے کے لوگ دوسرے علاقے میں زکوۃ نہ بھیجیں۔ تؤخذ من اغنيائهم وترد على فقرائهم ان کے امیروں سے لے کر اُن […]

وراثت میں بے اولاد بیوی کا کتنا حق ہوگا؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال وفات کے وقت کوئی مسلم دو بیویاں چھوڑے، ایک کی اولاد ہو، دوسری کی نہ ہو تو وراثت میں بے اولاد بیوی کا کتنا حق ہوگا؟ الجواب نص قرآن (النساء :۱۲) کی رُو سے اُسے ثمن یعنی ۱/۸ ملے گا۔

دو بہنوں کو نکاح میں اکٹھا کرنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال ایک مسلم مرد کی تین بیویاں ہیں۔ دوسری (جو پہلے بیوہ تھی) پہلی کی سگی بہن ہے، چونکہ دو بہنوں کو نکاح میں اکٹھا کرنا منع ہے، دوسری سے نکاح کرنے سے پہلی کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ یا دوسری کا نکاح باطل ہے؟ تینوں بیویوں سے […]

بغیر طلاق لئے اپنے شوہر کو چھوڑ کر چلی جانے والی عورت

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال زید کی نکاح شدہ مسلم بیوی بغیر طلاق لئے اپنے شوہر کو چھوڑ کر چلی گئی اور دوسرے مسلم مرد کے ساتھ کئی سال رہنے کے بعد زید کے پاس واپس لوٹ آئی۔ کیا زید کا نکاح باقی رہتا ہے؟ کیا اسے نکاح کی تجدید کرنی ہوگی؟ […]

شرک کا ایک چور دروازہ وطن پرستی بھی ہے

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ فتنہ وطنیت شرک کا ایک چور دروازہ وطن پرستی بھی ہے۔ وطن پرستی دین کی موت ہے، جب کوئی قوم وطن پرستی کے فتنہ میں مبتلا ہو جاتی ہے اور یہ نظریہ اختیار کر لیتی ہے […]

1 74 75 76 77 78 91
1