اہل حدیث میں اختلاف

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ اہل حدیث میں اختلاف مؤلف تحفہ اہل حدیث نے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے اہل حدیث کی ذیلی تنظیموں کو […]

جہری نمازوں میں مقتدیوں کو فاتحہ پڑھنا چاہیئے یا نہیں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال یہاں مدراس کے علاقے سے یہ بات آئی ہے کہ جہری نمازوں کی جماعت میں مقتدیوں کو سورہ فاتحہ سننا چاہیے، (مقتدی کو) انفرادی طور پر پڑھنا ضروری نہیں۔ یہ قول کہاں تک صحیح ہے؟ (سائل عبدالرحمن یعقوب آٹیہ ، میانمار، برما) الجواب آپ کے سوالات کے […]

کیا بغیر قیام اور فاتحہ کے رکعت شمار کی جائے گی؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کہتے ہیں ابن خزیمہ کی کتاب میں ابو ہریرہؓ سے روایت بیان کی گئی ہے کہ کسی کو جماعت کی نماز میں رکوع مل جانے سے اُسے رکعت ملنا شمار کیا جائے گا تو اس بارے میں حقیقت کیا ہے؟ باوجود قیام نہ ملنے اور سورۂ فاتحہ […]

وتر کس طرح پڑھے جائیں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال وتر کس طرح پڑھے جائیں؟ دو رکعت پڑھ کر سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت پڑھی جائے؟ یا تین رکعتیں اکٹھی پڑھ کر ایک ہی تشہد میں سلام پھیرا جائے؟ الجواب وتر، پانچ، تین، ایک وغیرہ پڑھنا صحیح و جائز ہے۔ تین رکعت وتر پڑھنے کا صحیح […]

عیدین اور جنازہ کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عیدین اور جنازہ کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا صحیح ہے؟ یا صرف تکبیر اولیٰ ہی پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا چاہیے؟ الجواب تکبیرات عیدین میں ہاتھ باندھنا ہی راجح ہے، حالت قیام قبل از رکوع میں ہاتھ باندھنے […]

عیدین میں خطبہ کے بعد امام اور جماعت کا ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عیدین میں خطبہ کے بعد امام اور جماعت کا ہاتھ اُٹھا کر مجموعی طور پر دُعا مانگنا صحیح ہے؟ الجواب یہ مسئلہ اجتہادی ہے اور دعا مانگنا ثابت ہے لیکن اس موقع پر مقتدیوں کا امام کے ساتھ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا ثابت نہیں، لہذا بہتر […]

عیدین میں خطبہ عید کے بعد عید مبارک کی ملاقات کرنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عیدین میں خطبہ عید کے بعد عید مبارک کی ملاقات کرنا اور بغل گیر ہونے کا جو دستور ہے،شرعاً کیسا ہے؟ الجواب بغل گیر ہونے کا کوئی ثبوت میرے علم میں نہیں ہے، البتہ تقبل الله منا و منك والی دعا صحابہ کرامؓ سے منقول ہے۔ (دیکھئے […]

ذوالحجہ میں مسجدوں میں جماعت کی فرض نمازوں کے بعد تکبیریں

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال ذوالحجہ کے مہینے میں مسجدوں میں جماعت کی فرض نمازوں کے بعد تکبیریں جو کہی جاتی ہیں، وہ کب سے کہی جائیں؟۹  سے ۱۳ تاریخ تک یا یکم سے ۱۳ تاریخ تک؟ (چونکہ سورۃ فجر میں وَلَيَالٍ عَشْر کی قسم کھائی گئی ہے)۔ الجواب حافظ ابن حجرؒ […]

اعتکاف سے اٹھنے سے پہلے دو رکعات نماز

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عید کے چاند کی اطلاع پر معتکف کے مسجد سے گھر لوٹنے سے قبل دورکعت نماز پڑھنا کیا ضروری ہے؟ یہ دو رکعت کون سی نماز ہے؟ الجواب میرے علم میں ان دو رکعتوں کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ واللہ اعلم

کیامعتکف بلا شرعی حاجت کے غسل وغیرہ نہ کرے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کیا یہ صحیح ہے کہ معتکف بلا شرعی حاجت کے غسل وغیرہ نہ کرے؟ الجواب معتکف کے لیے جائز ہے کہ جب چاہے غسل کرے۔ شریعت میں اس کی ممانعت منقول نہیں۔ تا ہم اسے مسجد میں موجود غسل خانے میں ہی غسل کرنا چاہیے۔ اس کا […]

سجدہ تلاوت طلوع آفتاب، زوال اور غروب آفتاب کے ممنوع اوقات میں

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال سجدہ تلاوت نفل نمازوں کے ممنوع اوقات میں (یعنی نماز فجر اور نماز اشراق کے درمیان، اور نماز عصر اور غروب آفتاب کے درمیان کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ سجدہ تلاوت فرض ہے؟ واجب ہے؟ کیا ہے؟ اگر ان اوقات میں تلاوت کے وقت آئے ہوئے سجدہ […]

عیدین کی نماز سے پہلے مساجد میں اجتماعی تکبیرات

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال عیدین کی نماز سے پہلے جو تکبیرکہی جاتی ہیں تو یہاں ہوتا یہ ہے کہ ایک شخص پہلے بلند آواز سے مائیک میں تکبیر کہتا ہے، پھر حاضرین جواباً مجموعی طور پر تکبیر کہتے ہیں، کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ الجواب میرے علم میں یہ عمل ثابت […]

اعتکاف کا مسنون وقت

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کوئی اعتکاف کے لیے بیسویں رمضان کی اذانِ مغرب سے قبل کسی مجبوری اور لاچاری کی وجہ سے مسجد نہ پہنچ سکے تو کس وقت تک اُس کا مسجد پہنچنا اعتکاف کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے؟ الجواب مسنون یہی ہے کہ آخری عشرہ میں اعتکاف […]

اگر عید جمعہ کے دن ہو تو کیا خطبہ جمعہ ساقط ہو جاتا ہے؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال اگر عید جمعہ کے دن ہو تو کیا خطبہ جمعہ ساقط ہو جاتا ہے؟ یعنی صرف ظہر پڑھنی چاہیے؟ الجواب عید اگر جمعہ کے دن ہو تو نماز عید پڑھنے کے بعد، اس دن جمعہ کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے، لہذا اختیار ہے کہ نماز جمعہ […]

1 73 74 75 76 77 91
1