دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ مخلوق کی محبت و تعظیم میں غلو: شرک کا ایک چور دروازہ
- ۞ اکابر پرستی: شرک کا ایک چور دروازہ
- ۞ نکاح کے احکام ومسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ شرک کا ایک چور دروازہ ’’قبر پرستی‘‘ اور ’’آثار پرستی‘‘ ہے
- ۞ ختم نبوت پر اجماع امت
- ۞ عقیدہ ختم نبوت احادیث کی روشنی میں
- ۞ شرک کے چور دروازے: نجومی اور پامسٹ کے پاس جانا
- ۞ اہل حدیث میں اختلاف
- ۞ جہری نمازوں میں مقتدیوں کو فاتحہ پڑھنا چاہیئے یا نہیں؟
- ۞ کیا بغیر قیام اور فاتحہ کے رکعت شمار کی جائے گی؟
- ۞ وتر کس طرح پڑھے جائیں؟
- ۞ عیدین اور جنازہ کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کر کے ہاتھ باندھنا
- ۞ عیدین میں خطبہ کے بعد امام اور جماعت کا ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگنا
- ۞ عیدین میں خطبہ عید کے بعد عید مبارک کی ملاقات کرنا