دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ لا حول ولا قوة إلا بالله کی فضیلت میں صحیح احادیث
- ۞ صحابہ کرامؓ اور جذبہ اتباع سنت
- ۞ امام ابوالحسن العجلی رحمہ اللہ کی توثیق اور علمی مقام
- ۞ میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا ؟
- ۞ اگر نماز کے وقت عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟
- ۞ غروب آفتاب یا طلوع فجر سے پہلے حیض سے پاک ہوئی تو کیا کرے گی؟
- ۞ کیا ایام مخصوصہ سے پاک ہونے کے بعد غسل سے پہلے صحبت درست ہے؟
- ۞ ولی (گارڈین) کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
- ۞ جمہور میں کون کون سے محدثین اور علماء شامل ہیں؟
- ۞ اگر ظہر سے پہلے چار سنتیں نہ پڑھ سکیں تو کیا کریں؟
- ۞ کھڑے ہوکر جوتے پہنا جائز ہے
- ۞ عاشوراء کے روزے کی فضلیت
- ۞ وبا کی صورت میں اجتماعی اذان کا کوئی ثبوت نہیں
- ۞ مسجد میں ذکر بالجہر اور حدیث ابن مسعودؓ