دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ قاضی ابو زید الدبوسی حنفی کا تقلید پرستوں کے لئے نصیحت نامہ
- ۞ سنن مہجورہ: قیام اللیل کے لئے بیدار ہوتے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر
- ۞ سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل
- ۞ مکارم الاخلاق
- ۞ فرض نماز کے بعد اذکار کی فضیلت
- ۞ ہدایت کا راستہ
- ۞ صف بندی اور "صف دری”!
- ۞ دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنے کے بارے میں ایک روایت کی تحقیق
- ۞ کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ موجود ہے؟
- ۞ "حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں” روایت کی تحقیق
- ۞ ترکِ رفع یدین اور "تفسیر” ابنِ عباس
- ۞ سیدنا سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب و فضائل
- ۞ سیدنا زید بن حارثہ ؓ کا مقام و مناقب
- ۞ طارق بن زیاد کا کشتیاں جلانے کا من گھڑت واقعہ