اپنے دین کی اقراری باتوں کا انکار
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کا ایک عمل یہ بھی تھا کہ جن باتوں کے متعلق ان کو اقرار تھا کہ یہ ان کے دین کی ہیں ان سے بھی انکار کر دیتے تھے جیسا کہ حج بیت اللہ کے بارے میں ان […]
غیر شرعی طریقوں سے شادی میں رکاوٹ کھڑی کر نے کا حکم
اس شخص کو جو مختلف حرکتوں اور حق مہر میں غلو کے ذریعہ شادی میں رکاوٹ ڈالتا ہے، حد لگائی جائے گی اس لیے کہ وہ ایسا فساد برپا کرنے کا سبب بنتا ہے جس کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فرمان میں اشارہ کیا ہے: «إلا تفعلوا تكن فتنة فى […]
مکلاوہ کی رسم بد
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مکلاوہ کی رسم بد سوال : کیا مکلاوہ جائز ہے؟ یعنی شادی کے دوسرے دن ولیمے کے بعد لڑکی والوں کا لڑکی اور لڑکے کو چند دن کے لیے اپنے گھر لے جانا جائز ہے؟ قرآن وحدیث سے وضاحت کریں۔ جواب : ایک مسلمان کے لیے زندگی گزارنے […]
بارات کی شرعی حیثیت اور مسنون شادی کے لوازمات
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ بارات کی شرعی حیثیت اور مسنون شادی کے لوازمات سوال : کیا شادی کے موقع پر دولہا کے ساتھ بارات کا جانا کسی حدیث سے ثابت ہے؟ جواب : شادی بیاہ کے موقع پر مروجہ بارات لے جانا شرعاً بالکل ثابت نہیں، اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ عہد […]
اعتکاف کے مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ اعتکاف کی تعریف اعتکاف کے معنی رکنے کے ہیں اور شرعی محاورہ میں دنیا کہ سارے کاروبار کو چھوڑ کر عبادت کی نیت سے اور رضا ئے مولی کی غرض سے مسجد میں ٹھہر کرعبادت کرنے کو اعتکاف کہتے ہیں سبل السلام (ج٢-٩٠٩) اعتکاف کے لئے نیت […]
نماز عید الفطر کے مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
مرتب کردہ تحریر قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ عیدالفطر کے دن غسل کرنا ضروری ھے (١)سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ وہ ۔(آنَّہُ کَانَ یَغْتَسِلُ یَوْمَ الْعِیْدُ یَوْمَ الَعِیدُ) کہ وہ عیدالفطر کے دن غسل کرتے تھے۔ مسند الشافعی حدیث (٤٧٢) (٢)عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کا بیان ہے […]
نماز کا مسنون طریقہ – پریکٹیکل ویڈیو
نماز کا مسنون طریقہ از شیخ عمران احمد سلفی حفظہ اللہ۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں : حدثنا أحمد بن حنبل بحدثنا أبو عاصم الضحاك بن مخلد ح و حدثنا مسدد بحدثنا يحي۔ وهذا حديث أحمد۔ قال أخبرنا عبدالحميد يعني ابن جعفر أخبرني محمد بن عمرو بن عطاء قال سمعت أبا حميد الساعدي فى […]
نبیﷺ کے آخری نبی ہونے پر قرآن و حدیث سے دلائل
تحریر: ابو حمزہ پروفیسر سعید مجتبی السعیدی حفظہ اللہ (۱) مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمًا ( الاحزاب ۴۰ ) محمد (ﷺ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین (آخری نبی) ہیں اور اللہ ہر […]
دوسری شادی سے متعلق احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ دوسری شادی کے احکام ومسائل: شادی انبیائے کرام کی سنت ہے ، اللہ کا فرمان ہے : وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلاً مِّن قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلاَّ بِإِذْنِ اللَّهِ لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ (الرعد: 38) ترجمہ: ہم آپ سے پہلے بھی بہت […]
کھانے پینے کے آداب قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ کھانے پینے کے آداب قرآن وسنت کی روشنی میں ملاحظہ کیجیے۔ الطعام کی تعریف الطعام سے مراد ہر وہ چیز ھے جو بطور خوراک کھائی جائے مثلاً گندم ۔چاول۔کجھور۔ اور گوشت وغیرہ ۔ کھانے کا حکم اسلام نے جسم اور نفس کے حقوق رکھے ہیں نفس انسانی […]
دعا (پکارنا، مانگنا) عبادت ہے، جو صرف اللہ کا حق ہے
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ میرے مسلمان بھائیو شیطانی وسوسوں کے باوجود اپنی موت سے پہلے پہلے صرف ایک مرتبہ اس تحریر کو اول تا آخر لازمی، لازمی ،لازمی پڑھ لیں۔ واحد .ناقابل معافی جرم کی نشاندھی اللہ تعالیٰ اور اس کےمحبوب ،ھمارے نہایت ھی شفیق آقا، امام اعظم ،امام کائنات ،سید الاولین […]
کیا اہل حدیث صحابہ کو معیار حق نہیں سمجھتے؟
یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا صحابہ معیار حق نہیں؟ جھنگوی صاحب نے ایک شگوفہ یہ بھی چھوڑا ہے کہ غیر مقلدین صحابہ کو معیار حق […]
غیر مقلدین اور جمعہ کی دوسری آذان
یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا جمعہ کی دوسری اذان بدعت عثمانی ہے؟ جھنگوی صاحب نے ایک غلط بیانی یہ بھی کی ہے کہ اہل سنت […]
کیا اہل حدیث فقہ کے منکر ہیں؟
یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت فقہ کے قائل ہیں جبکہ غیر مقلدین اہل حدیث فقہ کے منکر ہیں۔ ( […]