دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ دنیا اور آخرت…….؟
- ۞ کانوں کا مسح کرنا مسنون عمل ہے
- ۞ عشرہ مبشرہ کے مناقب و فضائل
- ۞ سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل
- ۞ وضو اور اس کے اذکار کی بدعات اور سنت سے ان کا رد
- ۞ حدیث نور اور مصنف عبدالرزاق : ایک نئی دریافت کا جائزہ
- ۞ امام ابن تیمیہ اور تقلید
- ۞ فرض نمازیں اور ان کی رکعات
- ۞ سسرال میں قصر نماز کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
- ۞ ہرصدی میں مجدد والی حدیث
- ۞ نفلی نماز گھر میں پڑھنے اور قیام اللیل کی فضیلت
- ۞ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والی عورت کا قصہ
- ۞ سیدنا اویس القرنی ؒ کے متعلق روایات کی صحت!
- ۞ سیدنا آدم علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا کرنا