دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ اعتقادی، فعلی اور قولی بدعات
- ۞ کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟
- ۞ نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے
- ۞ ماہ محرم میں رائج بدعات و خرافات
- ۞ صوفیوں کے امام حسین بن منصور الحلاج کا مختصر تعارف
- ۞ حضرت علیؓ کے بارے میں ایک من گھڑت روایت کی تحقیق
- ۞ کیا ”غیر جامع مسجد” میں اعتکاف جائز نہیں؟
- ۞ ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے حزبیت (فرقہ بندی) ہے
- ۞ مشرکین مکہ اور منکرین عذاب القبر کے عقیدہ میں مماثلت
- ۞ نماز ظہر کا وقت
- ۞ وضو میں جرابوں پر مسح
- ۞ ضعیف ، موضوع اور مردود روایات اور ان کا رد (پہلا حصہ)
- ۞ وتر کے بعد ایسی دعا جس کا پڑھنا چھوڑ دیا گیا
- ۞ سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ سے محبت