دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ اصول کی طرح فروع میں بھی سنت کی اتباع لازم ہے
- ۞ امیر المؤمنین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا مقام و فضائل
- ۞ سجدہِ تلاوت سنت ہے یا واجب؟ احادیث سے راہنمائی
- ۞ فجر کی دو رکعات اور عصر سے پہلے چار رکعات (سنتوں) کی فضیلت
- ۞ بعض لوگوں کا یہ عقیدہ کہ (مجبوری میں بھی) کھڑے ہو کرپیشاب کرنا مکروہ (یعنی حرام)ہے
- ۞ چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے
- ۞ مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آلِ تقلید
- ۞ بہترین نمونہ کون؟؟؟؟؟
- ۞ دینی تعلیم و تدریس پر اجرت کا جواز
- ۞ عذابِ قبر اور برزخی زندگی
- ۞ رمضان کے احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ اہل السنت کے نزدیک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مقام
- ۞ سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت کیوں؟
- ۞ سورۃ یٰس کی تلاوت اور فضائل؟