دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اذان کی آواز
- ۞ بچے کے بال اور چاندی کا صدقہ !
- ۞ روایت لولاک لما خلقت الا فلاک
- ۞ نور من نور اللہ“ والی ایک روایت کی تحقیق
- ۞ نوری ستارے والی روایت کی تحقیق
- ۞ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلک
- ۞ مانع حمل گولیوں کا استعمال
- ۞ شادی کے لئے مناسب عمر
- ۞ صالحین کو پکارنا
- ۞ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
- ۞ تعدد ازواج سے متعلقہ آیات میں کوئی تعارض نہیں
- ۞ جادو اور جنات نکالنے کی شرعی حیثیت
- ۞ سبزیوں پر زکوۃ (عشر)
- ۞ اذان میں اشهدان امير المؤمنين على ولي الله کا اضافہ