دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ دربار نبوت میں محبوب ترین کون
- ۞ رفع سبابہ، مقام کیفیت
- ۞ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور تعظیم رسول ﷺ
- ۞ سورج کی واپسی
- ۞ وضو میں پاؤں دھونا واجب ہے
- ۞ وضو میں ناک کس ہاتھ سے جھاڑیں ؟
- ۞ طلوعِ فجر کے بعد وتر
- ۞ اولیا اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنے کی شرعی حیثیت
- ۞ جماع کے بعد غسل کرنا واجب ہے
- ۞ بحالت وضو بچوں کی صفائی ناقص وضو ہے؟
- ۞ کیا تیل وضو کے لئے رکاوٹ سے ؟
- ۞ وضو کرتے وقت چہرے اور ہاتھوں کو صابن سے دھونا
- ۞ بوسہ دینا (چومنا) ناقض وضو نہیں
- ۞ حجامہ (سینگی لگوانا) ایک شرعی علاج