دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت
- ۞ قنوتِ وتر میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
- ۞ قبرستان جانے کے مقاصد کا بیان کتاب و سنت کی روشنی میں
- ۞ سیدنا ابو بکر صدیق ؓ سے محبت کیوں؟
- ۞ خلفائے راشدین سے محبت
- ۞ وہ اسباب جن کی وجہ سے لوگ حق نہیں مانتے
- ۞ جہاد کی مختلف اقسام پر ایک جامع مضمون
- ۞ قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا مسئلہ
- ۞ نماز میں عورت کی امامت
- ۞ حجیت حدیث سے متعلق قرآنی آیات
- ۞ تکبیرات عیدین میں رفع یدین کا ثبوت
- ۞ عید گاہ کو جاتے ہوئے بلند آواز سے تکبیریں کہنے کا بیان
- ۞ خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں!
- ۞ دورنگی