دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ عورت کے لیے محرم کے بغیر حج کا حکم
- ۞ عورت کا جرابوں اور دستانوں میں احرام باندھنے کا حکم
- ۞ عورت جس لباس میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے
- ۞ احرام تبدیل کرنے کا حکم
- ۞ حائضہ کے حج کا حکم
- ۞ حیض کی حالت میں عمرے کا احرام باندھنا
- ۞ طہارت تک انتظار کرنا
- ۞ عورت کے لئے سر کے بال کٹوائے کا حکم
- ۞ کیا حج میں عورت اپنا چہرہ اور ہاتھ کھلا (ظاہر) رکھ سکتی ہے ؟
- ۞ والد کی طرف سے حج کرنا
- ۞ عمرہ کرنے والے کے لئے طواف وداع اور بعد ازاں خریداری کا حکم
- ۞ قربانی کرنے والے کے لیے کنگھی کرنا
- ۞ عشرہ ذی الحجہ میں سر دھونا اور کنگھی کرنا
- ۞ عورت بوقت ضرورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے