دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ درود پاک کے مختلف الفاظ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن پر درود کی فضیلت
- ۞ سعودی علماء اور مسئلہ تقلید
- ۞ صلی اللہ علیہ وسلم كا اختصار منع ہے
- ۞ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک جھوٹ!
- ۞ کیا مقتدی بھی سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا؟
- ۞ ظہور امام مہدی سے متعلق احادیث
- ۞ درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش ہوتا ہے
- ۞ مسئلہ حاضر و ناضر قران و سنت کی روشنی میں
- ۞ درود شریف کے متفرق احکام و مسائل
- ۞ کیا انسان اللہ تعالیٰ کا خلیفہ اور نائب ہے؟
- ۞ قبروں کی مجاوری اور اسلام
- ۞ روایت: میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، پہچانا نہیں جاتا تھا
- ۞ امام ابوحنیفہ کی کتابیں