دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ آؤ عمل کریں !
- ۞ کیا قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
- ۞ نا اُمیدی گمراہ لوگوں کا شیوہ
- ۞ تبرکات کی شرعی حیثیت
- ۞ رمضان کےروزوں کی قضا
- ۞ اجماع معصوم دلیل ہے
- ۞ حجراسود اور حضرت عمر رض کی دعوت توحید
- ۞ اعمال ایمان میں داخل ھیں
- ۞ مُتَنَفِّل کی اقتداء میں مُفْتَرِض کی نماز
- ۞ جنازہ کے آگے یا پیچھے بآوازِ بلند ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے ؟
- ۞ نماز جمعہ سے پہلے کتنی رکعات نماز پڑھنی چاہیئے؟
- ۞ نمازِ زلزلہ
- ۞ گردن کا مسح بدعت ہے
- ۞ کیا رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا؟