دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ "تلاشِ گمشدہ”
- ۞ اللہ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا
- ۞ مجھے دنیا کی تین چیزیں پسند ہیں والی حدیث کی تحقیق
- ۞ لولاک ما خلقت الأفلاک اگر آپﷺ نہ ہوتے تو۔۔۔
- ۞ نظر کا لگ جانا برحق ہے
- ۞ مسافتِ نمازِ قصر اور مدتِ قصر
- ۞ میت کو کہاں دفن کیا جائےگا ؟
- ۞ استغفار کی فضیلت
- ۞ کیا غیر مسلموں کو کافر کہنا گالی ہے؟
- ۞ شک و شبہ والے امور سے اجتناب بہتر ہے
- ۞ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت
- ۞ بسم اللہ اونچی آواز سے پڑھنا
- ۞ قصہ ایک طالب علم کا۔۔۔۔
- ۞ حدیث کو قرآن پر پیش کرنا