دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ بیماری پر صبر اور مریض کی عیادت کے فضائل و احکام
- ۞ سجدہ تلاوت واجب نہیں – 18 دلائل
- ۞ حافظ ابن حزم الاندلسی کی ثقاہت پر 16 جمہور محدثین و فقہاء کی شہادتیں
- ۞ بدعت حسنہ کا رد امام مالک رحمہ اللہ سے
- ۞ نبیﷺ کی ایک شخص کو نمازیں چھوڑنے کی اجازت دینا اور عقیدہ مختارکل
- ۞ امام بخاری پر ابن ابی حاتم، خطیب بغدادی اور دارقطنی وغیرہ کی جروحات کا دعویٰ
- ۞ مصنف ابن ابی شیبہ میں امام ابوحنیفہ کے رد پر قائم باب: كتاب الرد على أبي حنيفة
- ۞ ترک رفع یدین اور حضرت علی رضی اللہ عنہ
- ۞ امام احمد بن حنبل اور قبر نبویﷺ سے تبرک
- ۞ امام داود ظاہری کی توثیق اور ان پر نقد و جرح کا دعویٰ
- ۞ محدث ابو بکر ابن المقرئ سے منسوب قبرِ نبویﷺ پر ندا کا قصہ: تحقیق اور جواب
- ۞ عيسى بن جارية الأنصاري المدني: حسن الحديث راوی کی توثیق جمہور محدثین سے
- ۞ امام شعبة بن الحجاج پر تدلیس کا الزام: تعریفِ تدلیس، اصولِ نقد
- ۞ مسواک کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں