دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ عورت کا احرام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سردیوں میں عبادت کی خاص فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ آخرت کا ڈر پیدا کرنے والی قرآنی آیات اور صحیح احادیث
- ۞ مسح کے احکام: موزوں، جرابوں، پگڑی اور پٹی پر مسح
- ۞ امام ابن قیم کی عبارت سے دیوبندی مغالطہ کہ امام شافعی تقلید شخضی کے قائل تھے
- ۞ کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کا گھر جلایا؟
- ۞ رَضيتُ باللَّهِ ربًّا، وبالإسلامِ دينًا، وبِمُحمَّدٍ رسولًا کے فضائل صحیح احادیث میں
- ۞ بریلویوں میں رائج 6 درود اور ان کے بیان کردہ فضائل کا جائزہ
- ۞ فراغت کے اوقات میں عبادت اور اللہ کے ذکر کو غنیمت جانیں
- ۞ خواتین کے بالوں سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ ہر مہینے کے وسط میں تین ایام بیض کے روزوں کی فضیلت
- ۞ اسلام میں مہمان نوازی کی اہمیت و فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ کیا واقعی حافظ قرآن گھر کے 10 لوگوں کو جنت میں لے جائے گا؟
- ۞ صدقہ کی 40 اقسام احادیث کی روشنی میں