دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ بدعت قرآن، حدیث، آثار صحابہ کی روشنی میں مع 10 مشہور شبہات
- ۞ تقلید کے جواز پر مقلدین کے پیش کردہ دلائل کا تحقیقی جائزہ
- ۞ شیخ محمد بن عبدالوہاب پر بریلوی بہتان اور حدیث نجد
- ۞ بدعتی کے پیچھے نماز سے متعلق سلف صالحین اور آئمہ اہلسنت کا موقف
- ۞ کیا عائشہ مسجد سے عمرہ کا احرام باندھا جا سکتا ہے؟
- ۞ خواتین کو گھر سے باہر کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟ قرآن و حدیث سے راہنمائی
- ۞ ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب کا فرق اور غیراللہ سے استعانت
- ۞ مزدورں اور ماتحت ورکروں کے حقوق صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ وتر کو رات کی آخری نماز بنانے سے متعلق صحیح احادیث
- ۞ نکاح کا مکمل طریقہ و شرائط قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ جوتے پہن کر طواف اور صفا مردہ کی سعی کرنا کیسا ہے؟
- ۞ میاں بیوی کے حقوق قرآن و صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ فرض نماز کے بعد یہ مسنون اذکار لازمی پڑھیں
- ۞ کسی بڑے غم یا مصیبت سے نجات کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں