دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ کیا واقعی اولیاء و صلحاء کے ذکر پر رحمت اترتی ہے؟
- ۞ کپڑے کی جرابوں پر مسح کا ثبوت صحیح احادیث، صحابہ، تابعین اور سلف سے
- ۞ اُونچی آواز سے آمین پر علامہ البانی کا شاز قول اور اس سے رجوع
- ۞ آیت الکرسی کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ سورت بقرہ آخری دو آیات کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ موطأ امام مالکؒ کو کن کن شاگردوں نے روایت کیا؟ ان کے نام، کتابوں کے نام
- ۞ اعمش کی تدلیس اور حافظ ابن حجر کی طبقاتی تقسیم: ایک تحقیقی جائزہ
- ۞ اسلام میں خرید و فروخت کے آداب اور شرعی احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ تقلید شخصی کا رد نبیﷺ کی مرفوع احادیث، صحابہ، تابعین اور آئمہ سے
- ۞ بدعتی راوی کی روایت سے متعلق جمہور محدثین کا منہج
- ۞ باجماعت نماز میں صف کیسے بنائی جائے؟ صحیح احادیث سے راہنمائی
- ۞ کیا یا رسول اللہ کہنا شرک ہے؟ بریلوی دلائل کا جائزہ
- ۞ اللہ کی بعض صفات بندوں میں ہونے کا بریلوی دعویٰ اور شبہات
- ۞ نیاز غوث پاک، نیاز داتا صاحب، نیاز حسین رض سب حرام ہیں